اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پھندے تیار،آخری ملاقات کرادی گئی،آج لٹکادیاجائے گا

datetime 17  جولائی  2016 |

راولپنڈی(این این آئی) ملک بھر کی جیلوں میں مجرموں کو پھانسیاں دینے کا سلسلہ (آج) پیر سے دوبارہ شروع ہوگا تمام متعلقہ عدالتوں نے پھانسی کے منتظر قیدیوں کو پھانسیاں دینے کے لیے باقاعدہ ڈیتھ وارنٹ کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں ڈکیتی کی واردات میں دوہرے قتل کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے2 مجرمان چن زیب اور طاہر بنگالی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردئیے ہیں انھیں 18 جولائی کو صبح ساڑھے4 بجے اڈیالہ جیل میں پھانسی دی جائیگی۔ دونوں سے رشتے داروں کی آخری ملاقات کردی گئی اڈیالہ جیل میں اس وقت پھانسی کے منتظر قیدیوں کی تعداد 336 ہے جن میں 329 مرد اور 7 خواتین ہیں، ان میں سے 4 مجرمان کی رحم کی اپیلیں صدر مملکت کے پاس زیر التوا ہیں، 66 سپریم کورٹ اور 261 ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں زیر سماعت ہیں، گزشتہ 9 ماہ کے دوران اڈیالہ جیل میں مجموعی طور پر 40 مجرمان کو پھانسی دی جا چکی ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…