پانامالیکس کے معاملے پرعمران خان کا اہم اعلان، حکومت پریشان
لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پانامالیکس کے معاملے پرخاموش ہوکرنہیں بیٹھیں گے،رائے ونڈدھرناآخری آپشن ہے،اگر چیف جسٹس کے تحت جوڈیشل کمیشن قائم کردیاجائے توتمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں،دھرنانہیں دینگے،حکومت کوغیرمستحکم نہیں کررہے ،پانامالیکس کے حوالے سے انکشافات ہم نے نہیں کئے،پوری دنیا میں کھلبلی مچی ہے،لندن میں وائٹ کالرکرائم… Continue 23reading پانامالیکس کے معاملے پرعمران خان کا اہم اعلان، حکومت پریشان