قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم کے چہرے پرپسینہ دیکھ کر ترس آیا،عمران خان
فیصل آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ گزشتہ روزقومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران ائیرکنڈیشن ہال میں وزیراعظم کے چہرے پرپسینہ اور باربارپانی پینے کی صورتحال دیکھ کر نواز شریف پرترس آیاکہ ایسی کمائی کاکیافائدہ ہے کہ اس سے آپ اتنے پریشان ہیں ۔فیصل آبادمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم کے چہرے پرپسینہ دیکھ کر ترس آیا،عمران خان