نہ زمین پھٹی نہ آسمان ٹوٹا، بچے کی پیدائش پر جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد میں اضافہ
لیہ (نیوزڈیسک) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے والے مزید دو افراد جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئے ،تعداد 29 ہوگئی جبکہ پوسٹ مارٹم اور فورنزک رپورٹ سے مرنے والوں کے جسم میں کلورفیناپر نامی زہر کی موجودگی ثابت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق زہریلی مٹھائی کھانے والوں کی اموات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے… Continue 23reading نہ زمین پھٹی نہ آسمان ٹوٹا، بچے کی پیدائش پر جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد میں اضافہ