یہ آپ نے ہر صورت کروانا ہے ،وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن کو اہم ذمہ داری سونپ دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پانا ما لیکس معاملے پر اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی ذمہ داری مولانا فضل الرحمان کو سونپ دی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس دوران پانا ما لیکس سمیت ملکی سیاسی صورتحال اور قومی… Continue 23reading یہ آپ نے ہر صورت کروانا ہے ،وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن کو اہم ذمہ داری سونپ دی