اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

ایبٹ آباد،عنبرین قتل کیس ،کیسے قتل کیا اور کیسے جلایا؟ ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

ایبٹ آباد،عنبرین قتل کیس ،کیسے قتل کیا اور کیسے جلایا؟ ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

ایبٹ آباد(آن لائن)عنبرین قتل کیس پندرہ رکنی جرگہ کیلئے موت کا پیغام بن گیا۔ حکومت کیس کی مدعی بن گئی۔ راضی نامہ بھی ناممکن ہوگیا۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایاکہ گاؤں مکول پائیں میں پندرہ رکنی جرگہ کے حکم پر قتل کی جانیوالی سترہ سالہ عنبرین کے کیس میں حکومت مدعی بن گئی… Continue 23reading ایبٹ آباد،عنبرین قتل کیس ،کیسے قتل کیا اور کیسے جلایا؟ ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

ایبٹ آباد میں جلائی جانیوالی عنبرین کے قاتل دو اورلڑکیوں کے بھی قاتل نکلے

datetime 6  مئی‬‮  2016

ایبٹ آباد میں جلائی جانیوالی عنبرین کے قاتل دو اورلڑکیوں کے بھی قاتل نکلے

ایبٹ آباد(آن لائن) عنبرین کے قاتل جرگوئی دو دیگرلڑکیوں کے بھی مبینہ قاتل نکلے۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایاکہ گاؤں مکول پائیں میں سترہ سالہ عنبرین کے قتل کا فیصلہ سنانے اور اس پر عملدرآمد کرنے والے علاقہ کے پندرہ جرگہ ممبران کو گرفتار کرکے سی ٹی ڈی کے حوالے کیاگیاہے۔ جن کا… Continue 23reading ایبٹ آباد میں جلائی جانیوالی عنبرین کے قاتل دو اورلڑکیوں کے بھی قاتل نکلے

انوکھی فرمائش! ایاز صادق رکشہ ڈرائیور بن گئے

datetime 6  مئی‬‮  2016

انوکھی فرمائش! ایاز صادق رکشہ ڈرائیور بن گئے

لاہور(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر دیرینہ لیگی کارکن رکشہ ڈرائیور عزت خان کی خواہش پوری کردی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی عزت خان کی درخواست پر اس کے رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر اس کے ساتھ بیٹھے سردار ایاز صادق نے رکشہ سٹارٹ کیا… Continue 23reading انوکھی فرمائش! ایاز صادق رکشہ ڈرائیور بن گئے

سوزوکی ڈرائیورکا کیا کردارتھا؟بیٹی سے آخری وعدہ ،عنبرین کے والدکی دہائی،قاتلوں کو عبرتناک سزادینے کا مطالبہ

datetime 6  مئی‬‮  2016

سوزوکی ڈرائیورکا کیا کردارتھا؟بیٹی سے آخری وعدہ ،عنبرین کے والدکی دہائی،قاتلوں کو عبرتناک سزادینے کا مطالبہ

ایبٹ آباد(آن لائن) پندرہ رکنی جرگہ کے حکم پرقتل کی جانیوالی عنبرین کے والد ریاست نے کہاہے کہ مقامی جرگے کے بارے میں مجھے معلوم نہیں تھا۔ جس طرح ظالموں نے میری بیٹی کو جلایاہے۔ اسی طرح ان لوگوں کو بھی اسی مقام پر جلا کر انصاف فراہم کیاجائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading سوزوکی ڈرائیورکا کیا کردارتھا؟بیٹی سے آخری وعدہ ،عنبرین کے والدکی دہائی،قاتلوں کو عبرتناک سزادینے کا مطالبہ

نجی سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2016

نجی سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) صوبائی اسمبلی پنجاب کا اجلاس جو سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال احمد خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ وقفہ سوالات کے دوران محکمہ سکولز ایجوکیشن سے متعلق سوالات پوچھے گئے جن جوابات میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے خاتون رکن اسمبلی نگہت شیخ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading نجی سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پولیس نے زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرلیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

پولیس نے زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرلیا

لیہ(این این آئی)پولیس نے زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرلیا جس کے تحت دکان مالک کے چھوٹے بھائی نے مٹھائی میں زہر ملانے کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس 16 روز بعد لیہ میں زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور ملزم نے بیان ریکارڈ کرانے کے دوران… Continue 23reading پولیس نے زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرلیا

دفتر خارجہ نے ہیکرز سے بچنے کیلئے ’آئی ایس آئی‘سے مدد کا فیصلہ کرلیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

دفتر خارجہ نے ہیکرز سے بچنے کیلئے ’آئی ایس آئی‘سے مدد کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)18 ماہ سے سائبر حملوں کے واقعات کے بعد دفتر خارجہ نے ہیکرز کے حملے سے بچنے کیلئے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کو بتایا تھا کہ وزارت خارجہ نے… Continue 23reading دفتر خارجہ نے ہیکرز سے بچنے کیلئے ’آئی ایس آئی‘سے مدد کا فیصلہ کرلیا

عمران خان نے ڈی جے بٹ سے کیا وعدہ وفا کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

عمران خان نے ڈی جے بٹ سے کیا وعدہ وفا کر دیا

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈی جے بٹ سے کیا ہوا وعدہ وفا کر دیا،9 مئی کے پشاور جلسہ کا آرڈر مل گیا۔ذرائع کے مطابق چند روز قبل عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران ڈی جی بٹ نے ان سے ملاقات کی اور لین دین کے معاملہ… Continue 23reading عمران خان نے ڈی جے بٹ سے کیا وعدہ وفا کر دیا

پی ٹی آئی جلسہ میں خواتین سے بدسلوکی کی وجوہاتی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 6  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی جلسہ میں خواتین سے بدسلوکی کی وجوہاتی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے دوران خواتین سے بدسلوکی کی وجوہاتی رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو ارسال کر دی گئی جس میں لاہور پولیس کی خاتون ایس پی عمارہ اطہر کی غفلت کی نشاندہی کرتے ہوئے انکوائری کی سفارش کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ میں خواتین سے بدسلوکی کی وجوہاتی رپورٹ سامنے آگئی