منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی تیسری شادی ۔۔شدید ردعمل سامنے آگیا ، بددعائیں شروع ہو گئیں

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبر نے کئی امیدواروں کی امیدوں پرپانی پھیر دیا، عمران خان سے شادی کی خواہش مند کئی نوجوان لڑکیاں عمران خان کے فیصلے سے ایک بار پھر ناخوش دکھائی دینے لگیں، تفصیلات کے مطابق عمران خان کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل پیدا ہو گئی ، عمران خان سے شادی کی خواہش کو ناکام ہوتا دیکھ کر کئی خواتین کی جانب سے عمران خان کو کوسنے اور بددعائیں منظر عام پر آنے لگیں۔ اس ضمن میں پاکستان کی متنازعہ اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لیے میری جانب سے کوئی نیک تمنائیں نہیں ہیں۔
انہوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی یہ شادی ایک سال کے اندر اندر ہی ٹوٹ جائے گی۔ عمران خان نے مجھ سمیت کئی لڑکیوں کا دل توڑا ہے ، اس لیے وہ اس بار بھی خوش نہیں رہ سکیں گے ۔ یاد رہے کہ قندیل بلوچ عمران خان کو بارہا شادی کی پیشکش کر چکی ہیں۔ لیکن عمران خان کی طرف سے اس بارے میں کبھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…