جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سگی بیٹی کو زندہ جلادینے والی ماں کا اعتراف ’’جرم‘‘،لرزہ خیز انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2016

سگی بیٹی کو زندہ جلادینے والی ماں کا اعتراف ’’جرم‘‘،لرزہ خیز انکشافات

لاہور (این این آئی ) لاہور کے علاقہ فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر 17سالہ بیٹی زینت کو زندہ جلانے والی خاتون پروین بی بی نے اپنے جرم کا اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسے اپنے کئے پر کوئی ملال نہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب… Continue 23reading سگی بیٹی کو زندہ جلادینے والی ماں کا اعتراف ’’جرم‘‘،لرزہ خیز انکشافات

پی آئی اے کا ’’بھرپور ‘‘افطار پیکیج،مسافر حیران و پریشان

datetime 8  جون‬‮  2016

پی آئی اے کا ’’بھرپور ‘‘افطار پیکیج،مسافر حیران و پریشان

کراچی(این این آئی)صبر کے مہینے میں پی آئی اے کا مزید صبر کا درس ، پی آئی اے کی لازوال سروس بے مثال افطاری ، دوران پرواز مسافروں کی افطاری کے لئے تین کھجوروں اور پانی کی ایک بوتل کا شاندار مینیو دیدیا ۔ماضی کی طرح افطار بکس دینے کی روایت بھی ختم ، اندرون… Continue 23reading پی آئی اے کا ’’بھرپور ‘‘افطار پیکیج،مسافر حیران و پریشان

معروف مذہبی رہنماکی گاڑی کو بارودی دھماکے سے اڑا دیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2016

معروف مذہبی رہنماکی گاڑی کو بارودی دھماکے سے اڑا دیا گیا

وانا(این این آئی) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماء عبدالعلی فرہاد کی گاڑی کو بارودی دھماکے سے اڑا دیا گیا۔کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔عبدالعلی فرہاد محفوظ۔جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل برمل کے علاقہ ورائے نور میں جمعیت علماء اسلام(ف) کے رہنماء اور سابقہ صوبائی سیکریٹری جنرل عبدالعلی فرہاد کی گاڑی اس… Continue 23reading معروف مذہبی رہنماکی گاڑی کو بارودی دھماکے سے اڑا دیا گیا

پیرس حملوں ،اوسلو ایئرپورٹ پردھماکوں کے بعد لاہور ایئرپورٹ پروہ ہوگیا جس کاسوچابھی نہ تھا

datetime 8  جون‬‮  2016

پیرس حملوں ،اوسلو ایئرپورٹ پردھماکوں کے بعد لاہور ایئرپورٹ پروہ ہوگیا جس کاسوچابھی نہ تھا

لاہور ( این این آئی) پیرس حملوں اوراوسلو ایئرپورٹ پردھماکوں کے بعد لاہور ایئرپورٹ سے یورپ جانیوالی پروازوں کے سامان کی تلاشی کا عمل سخت کر دیا گیا ، تفصیلی تلاشی سے مسافروں کو تاخیر کا سامنا، پی آئی اے، سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف میں بھی نئی مشین کے استعمال سے متعلق… Continue 23reading پیرس حملوں ،اوسلو ایئرپورٹ پردھماکوں کے بعد لاہور ایئرپورٹ پروہ ہوگیا جس کاسوچابھی نہ تھا

بجلی کا بحران،ن لیگ کے دور اقتدارمیں اب تک کیا ہوا؟ حکومت حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے لے آئی

datetime 8  جون‬‮  2016

بجلی کا بحران،ن لیگ کے دور اقتدارمیں اب تک کیا ہوا؟ حکومت حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے لے آئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے ٗ جب اقتدار میں آئے تو بجلی کا شال فارٹ 7000میگا واٹ تھا جو نصف رہ گیا ہے ٗکوئلے اور ایل این جی پلانٹس کی شفافیت پر کوئی… Continue 23reading بجلی کا بحران،ن لیگ کے دور اقتدارمیں اب تک کیا ہوا؟ حکومت حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے لے آئی

’’تھوڑی شرم ہوتی ہے تھوڑی حیا ہوتی ہے ‘‘خواجہ آصف کی وکٹ ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2016

’’تھوڑی شرم ہوتی ہے تھوڑی حیا ہوتی ہے ‘‘خواجہ آصف کی وکٹ ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

لاہور(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اپنی وکٹ گرنے کے خوف سے بوکلاہٹ کا شکار نظر آ رہے ہے ، خواجہ آصف کو اسمبلی کے فلور پر توہین آمیز الفاظ زیب نہیں دیتے ، خواجہ آصف تھوڑی شرم ہوتی ہے تھوڑی حیا… Continue 23reading ’’تھوڑی شرم ہوتی ہے تھوڑی حیا ہوتی ہے ‘‘خواجہ آصف کی وکٹ ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

مون سون کا آغاز کب ہوگا،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 8  جون‬‮  2016

مون سون کا آغاز کب ہوگا،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جون کے تیسرے ہفتے سے شروع ہونے والا مون سون ستمبر تک اختتام پذیر ہو گا ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی جس سے شہر اقتدار کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔میڈ یا… Continue 23reading مون سون کا آغاز کب ہوگا،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

لاہور،دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور،دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ایئرپورٹ کے اطراف سے پرندوں کو دور رکھنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، قطر ایئر لائن کی دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز سے لینڈنگ سے پہلے پرندہ ٹکرا گیا ،پائلٹ نے مہارت کے ساتھ طیارے کو باحفاظت لینڈ کروا لیا تاہم انجن کو جزوی طور پر… Continue 23reading لاہور،دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

خیبرپختونخوا،منفرد اورتاریخی اقدام کی منظوری

datetime 8  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،منفرد اورتاریخی اقدام کی منظوری

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دنیا کے سو ممتاز تعلیمی اداروں میں باصلاحیت طلباء کو اعلی تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کیلئے دس پی ایچ ڈی سکالرشپس دینے کیلئے 160ملین روپے کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے باصلاحیت اور مستحق طلباء کیلئے قومی اور بین الاقوامی معیاری اداروں… Continue 23reading خیبرپختونخوا،منفرد اورتاریخی اقدام کی منظوری