مریم نواز کے لندن میں چار فلیٹس ن لیگ کو بھاری پڑ گئے،نیا حکم جاری
لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے لندن میں موجود چار فلیٹس کی تفصیلات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دیدی جبکہ پاناما لیکس کیس کی جلد سماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت… Continue 23reading مریم نواز کے لندن میں چار فلیٹس ن لیگ کو بھاری پڑ گئے،نیا حکم جاری