مریم نواز وزیر اعظم بن گئیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا دھماکہ خیزدعویٰ، سیا سی حلقو ں میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے کہا کہ مریم نواز ایک اجلاس بلاتی ہیں اور تمام سیکرٹریز تابعداری کیساتھ وہاں بیٹھے ہوتے ہیں۔ عارف نظامی نے کہا کہ یہ سیکرٹری وغیرہ اتنے خود سراور مغرور ہوتے… Continue 23reading مریم نواز وزیر اعظم بن گئیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا دھماکہ خیزدعویٰ، سیا سی حلقو ں میں ہلچل مچ گئی