پاکستان پاک فوج میں بھرتی ، ضلع کونسل گجرات میں 22سے 25مئی تک کیمپ لگایا جائے گا
لالہ موسیٰ (نیوز ڈیسک))پاک فوج میں بھرتی کے لئے ضلع کونسل گجرات میں 22سے 25مئی تک کیمپ لگایا جائے گا۔ پاک فوج کے مجاز افسران کے مطابق سپاہی بھرتی کے لئے کم از کم تعلیم میٹرک لازمی ہے ، عمر کی حد ساڑھے 17سال سے 23سال ہے قد 5فٹ 6انچ (167)سینٹی میٹر ہونا لازمی ہے… Continue 23reading پاکستان پاک فوج میں بھرتی ، ضلع کونسل گجرات میں 22سے 25مئی تک کیمپ لگایا جائے گا