ریحام خان کی پہلی فلم جانان کا ٹریلر جاری
کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پہلی فلم جانانکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریحام خان پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم جانان کا ٹریلر ریلیز کر د یا گیا ہے،تاہم فلم رواں سال عید الاضحی کے موقع پر نمائش… Continue 23reading ریحام خان کی پہلی فلم جانان کا ٹریلر جاری