مسلم لیگ(ن) کے رہنما کا بیٹاایسی حالت میں گرفتار کہ والد کا سر شرم سے جھک جائے
ملتان (این این آئی)پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما شوکت بوسن کے بیٹے کو نشے کی حالت میں گرفتار کر کے شناخت کے بعد چھوڑ دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں شوکت بوسن کا بیٹا اپنے دو ساتھیوں سمیت نشے کی حالت میں غل غپاڑہ کر رہا تھا جس پر پولیس نے… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے رہنما کا بیٹاایسی حالت میں گرفتار کہ والد کا سر شرم سے جھک جائے







































