پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری خطہ کا اہم ترین منصوبہ ہے، اس منصوبے کے نتیجے میں پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے میں مدد ملے گی ، ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے ٗیہ منصوبہ بالخصوص بلو چستان اور خیبر پختونخوا اور ملک کی معاشی… Continue 23reading پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع ،بڑی خوشخبری سنادی گئی











































