جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

’’30ستمبر سے قبل ہی ‘‘ رائیونڈ کا بدلہ لندن میں ۔۔۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف 30ستمبر کو رائیونڈ میں جلسہ کرنے جارہی ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔سیاسی مبصرین کے مطابق ن لیگ کی جانب سے یہ کام دوغلی پالیسی کے مترادف ہے جبکہ کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جمائمہ کی جانب سے سیکیورٹی کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس کے بعد ان کے گھر کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جمائمہ کے گھر کے باہر ن لیگ کے کارکن احتجاج کر چکے ہیں جس اب تک ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…