اورنج ٹرین منصوبہ ، حکومت نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اہم فیصلہ لے لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی گئی ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حتمی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میں دائر کر دی جائے گی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اورنج… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ ، حکومت نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اہم فیصلہ لے لیا











































