لاہور ائیرپورٹ پر جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والا خطرناک آلہ پکڑا گیا پاکستان کے کس حساس علاقے میں بھجوایا جانا تھا ، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور (این این آئی ) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کے دوران جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والی جدید عینک پکڑ لی، مسافر کے سامان سے دیگر مشکوک سامان بھی برآمد ہوا ہے ، مسافر کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والا خطرناک آلہ پکڑا گیا پاکستان کے کس حساس علاقے میں بھجوایا جانا تھا ، تہلکہ خیز انکشاف











































