عمران خان کی مداخلت پر5دن کی مہلت،تحریک انصاف کے ناراض ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک عمران خان کی مداخلت پر ملتوی کر دی۔ناراض ارکان کے مطابق عمران خان نے ان کے تحفظات آئندہ چار پانچ روز میں دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے تاہم ناراض ارکان کا… Continue 23reading عمران خان کی مداخلت پر5دن کی مہلت،تحریک انصاف کے ناراض ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی