بارش کہاں کہاں ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے
اسلام آباد/لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد سمیت پنجاب ،خیبرپختونخوااورآزادکشمیر میں بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ،گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کے چہرے بارش میں خوشی سے دمک اٹھے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئند چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ، بنوں، ڈی آئی خان… Continue 23reading بارش کہاں کہاں ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے