جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ایدھی کا جانشین منظر عام پر آگیا،اہم اعلان

datetime 24  جولائی  2016

ایدھی کا جانشین منظر عام پر آگیا،اہم اعلان

پشاور(این این آئی)عبدالستارایدھی مرحوم کے پوتے سعدایدھی کارکنوں کے حوصلہ بڑھانے کیلئے تین روزہ دورے پرپشاورپہنچ گئے ہیں ،کارکنوں سے ملاقات کیں،ایدھی کے مشن کوجاری رکھنے کاعزم،عبدالستارایدھی سنٹر میں شہریوں نے ایدھی کیلئے فاتحہ خوانی کی اورچند ہ جمع کیا۔جونیئرایدھی سعدایدھی نے اپنے داداکے مشن کوجاری رکھنے کیلئے پشاورکے مختلف ایدھی سنٹرزکادور کیا۔اپنے کارکنوں سے… Continue 23reading ایدھی کا جانشین منظر عام پر آگیا،اہم اعلان

رینجرزکو 48گھنٹوں میں اختیارات نہ دئیے گئے تو ۔۔۔! سندھ میں خطرناک اعلان،طبل جنگ بج گیا

datetime 24  جولائی  2016

رینجرزکو 48گھنٹوں میں اختیارات نہ دئیے گئے تو ۔۔۔! سندھ میں خطرناک اعلان،طبل جنگ بج گیا

حیدرآباد(آئی این پی)سندھ نیشنل تحریک کے چیئرمین اشرف نوناری نے کہاکہ رینجرز کو اختیارات نہ دینا ملک کے خلاف سازش اوردہشتگردوں کی سرپرستی کے مترادف ہے،رینجرز اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کراچی کو امن کا گہوارہ بنایا ہے،رینجرز کوصوبے بھر میں کام کرنے کے اختیارات نہیں دئیے گئے توصوبے… Continue 23reading رینجرزکو 48گھنٹوں میں اختیارات نہ دئیے گئے تو ۔۔۔! سندھ میں خطرناک اعلان،طبل جنگ بج گیا

ترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی،پاکستانی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 24  جولائی  2016

ترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی،پاکستانی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان عبدالاکبر نے کہا ہے کہ ترکی میں غیر قانونی طریقے سے آئے پاکستانی مسافروں کو تصدیق کے بعد پاکستان بھیجا جائیگاتا کہ پتہ چل سکے یہ لوگ پاکستانی ہیں بھی یا نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طریقے سے ترکی میں آئے… Continue 23reading ترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی،پاکستانی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

پنجاب حکومت کا بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے اوورسیز پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ

datetime 24  جولائی  2016

پنجاب حکومت کا بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے اوورسیز پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے بیرون ممالک مقیم اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے اوور سیز پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ پولیس سٹیشن ترجیحی طور پر اُن شہروں میں بنائے جائیں گے جہاں کے لوگوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک مقیم ہے۔ یہ بات کمشنر اوور سیز پاکستانیز… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے اوورسیز پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان۔۔تلخیاں ختم کرنے کا نادِر موقع،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 24  جولائی  2016

پاکستان اور افغانستان۔۔تلخیاں ختم کرنے کا نادِر موقع،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس (کل) منگل کو کابل میں ہو گا ٗمجوزہ طریقہ کار یا میکنزم کی صدارت مشترکہ طور پر سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کریں گے ٗاس میں دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیر بھی شامل ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان۔۔تلخیاں ختم کرنے کا نادِر موقع،فیصلے کی گھڑی آگئی

معروف ٹی وی نیوزاینکر پر فائرنگ ،دو ملزمان گرفتار

datetime 24  جولائی  2016

معروف ٹی وی نیوزاینکر پر فائرنگ ،دو ملزمان گرفتار

اسلا م آباد(این این آئی)ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ مارگلہ پولیس نے پی ٹی وی ورلڈ نیوزکے اینکر پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا ، لینڈ کروزر پر سوارملزمان جناح ایونیو پر شہزاد… Continue 23reading معروف ٹی وی نیوزاینکر پر فائرنگ ،دو ملزمان گرفتار

خیبر پختونخوا میں بدامنی کا راج ہے؟اہم سیاسی جماعت نے حیرت انگیز مطالبہ کردیا

datetime 24  جولائی  2016

خیبر پختونخوا میں بدامنی کا راج ہے؟اہم سیاسی جماعت نے حیرت انگیز مطالبہ کردیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تبدیلی خواہش مندوں کو سونامی خان نے آئینہ دکھا دیا۔ خیبر پختونخواہ میں بد عنوانی کے راج ، ٹارگٹ کلنگ میں روزانہ اضافے، اور پارٹی میں شدید انتشار حقیقی تبدیلی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے عمران خان کو سیاست… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بدامنی کا راج ہے؟اہم سیاسی جماعت نے حیرت انگیز مطالبہ کردیا

وائٹ ہاؤس کے سامنے متحدہ کے احتجاج کے دوران بدنظمی ٗ پولیس کو مداخلت کر نا پڑی

datetime 24  جولائی  2016

وائٹ ہاؤس کے سامنے متحدہ کے احتجاج کے دوران بدنظمی ٗ پولیس کو مداخلت کر نا پڑی

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں متحدہ قومی موومنٹ کی احتجاجی ریلی کے دوران پاکستانیوں کے ایک گروپ میں نعرے بازی کی، دونوں گروپوں میں ہاتھا پائی پر پولیس کو مداخلت کرنا پڑگئی۔تفصیلات کے مطابق کنونشن کے موقع پر ایم کیو ایم کے کارکنوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی اس دوران پاکستانیوں کا… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کے سامنے متحدہ کے احتجاج کے دوران بدنظمی ٗ پولیس کو مداخلت کر نا پڑی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

datetime 24  جولائی  2016

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے رکن منظور عباس رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ اتوار کی صبح انہیں دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکے۔ منظور عباس پارٹی کے بانی رکن تھے زمانہ طالب علمی ہی سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے