وزیراعظم نوازشریف کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اور کرپشن کے خلاف تحریک انصاف پورے ملک کی سطح پر بھر پور احتجاج کرے گی اور سات اگست کو اٹک سے پشاور تک پانامہ لیکس کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں گے۔مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے بڑا اعلان کردیا