پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کا لرزہ خیز اقدام،والدین حواس کھو بیٹھے
نارنگ منڈی (این این آئی)لاہور کے رہائشی نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر محبوبہ کے گاؤں کے باہر جامن کے درخت سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔بتایاجاتاہے کہ لاہورکے علاقہ اچھرہ کا رہائشی متوفی عثمان مسیح سدھانوالی تھانہ نارنگ منڈی میں اپنی کرسچن برادری کی دوشیزہ سے محبت کرتاتھا ۔ شادی… Continue 23reading پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کا لرزہ خیز اقدام،والدین حواس کھو بیٹھے