ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 240کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا،ڈی جی خان تونسہ شریف پرمشتمل پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 240میں جمعرات کوہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ممتازبھٹوقیصرانی31723ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل آزادامیدوارخواجہ داودسلیمان نے 21ہزار688ووٹ لیکردوسری پوزیشن حاصل کی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے مسلم لیگی رہنماممتازبھٹوقیصرانی کوکامیابی پرمبارکباددی۔
ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری ،بڑی کامیابی مل گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں