بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی فوجی قوت میں زبردست اضافہ۔۔۔ افتتاح کون کرے گا ؟ خبر آ گئی

datetime 19  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں،وہ نیشنل بینک میں یوتھ لون پروگرام کی تقریب میں شرکت اورپاک بحریہ کے فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کریں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی دورے پر ان کے ہمراہ ہیں۔ایئر پورٹ پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کااستقبال کیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر سلیم ضیاء ، مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر اسماعیل راہو اورپارٹی کے صوبائی سیکریٹری جنرل نہال ہاشمی بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نماز جمعہ گورنرہاؤ س میں ادا کریں گے،وہ وزیراعظم نیشنل بینک میں یوتھ لون پروگرام کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔وزیر اعظم کو نیشنل بینک کی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…