بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں ہی، پاکستانی پرچموں کا سٹال لگانے پہ معصوم بچی کو زندہ جلا دیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا ، سفاکی کی ساری حدیں ٹوٹ گئیں جب پاکستان میں یوم آزادی کے موقع پر ایک نو عمر لڑکی کو پٹرول بم کے ذریعے زندہ جلا دیا گیا۔ سندھی زبان میں شائع ہو نے والے مقامی اخبار ’’روزنامہ کاوش‘‘ کے مطابق لاڑکانہ میں یوم آزادی کے موقع پہ وطن کی محبت میں سرشار ہو وطن عزیز کے پرچموں پر مشتمل 14سالہ سمیعہ شیخ نے آزادی سٹال لگایا جو ملک کے دشمنوں کو راس نہ آیا اور انہوں نے معصوم بچی کو پٹرول بم سے جلا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور ’’علیحدگی پسند تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ کے کارکن تھے‘‘۔ ،مقامی اخبار کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ شہید بچی کے لواحقین کیلئے 5لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا جبکہ وزارت داخلہ نے بھی پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
news-1471602813-6188



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…