فاروق ستارنےکراچی میں پراسراربینرزکی منطق بتادی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کراچی میں لگے نئے بینرز کو بھی نامعلوم افراد کے کھاتے میں ڈال دیا۔کراچی میں میڈیاسےگفتگو میں ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ کاکہناتھاکہ دونوں اطراف کے بینرز کے پیچھے نامعلوم افراد کا ہاتھ ہے۔اس معمہ کوحل کرنے کیلئےادارے اور شہریوں کو کام کرنا ہوگا۔انھوں نے… Continue 23reading فاروق ستارنےکراچی میں پراسراربینرزکی منطق بتادی











































