شیخ رشید مشکل میں پھنس گئے ،سنگین الزام میں مقدمہ بنانے پرغورشروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے شیخ رشید کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے پر غور شروع کردیا، آرمی چیف سے مداخلت کی بات کرنا آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید مشکل میں پھنس گئے، حکومت نے آرٹیکل 6 کے تحت… Continue 23reading شیخ رشید مشکل میں پھنس گئے ،سنگین الزام میں مقدمہ بنانے پرغورشروع











































