جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس کو اپنی طرف آتے دیکھ کر فیصل واڈا نے کیا کیا؟ 

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کو کراچی میں گرفتار کر لیا گیا ۔ ان کو ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واڈا کو جب گرفتار کیا گیا تو وہ خطاب کر رہے تھے اور جیسے ہی پولیس کو اپنی جانب آتے دیکھا تو ان کے چہرے پر پریشانی کے تاثرات نمایاں ہو گئے اور انہوں نے فوری طور پر وہاں سے ہٹنے کی کوشش کی مگر جب انہیں گرفتار ہونے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ تکرار کی اور مزاحمت کی کوشش بھی کی ۔ جس پر انہیں ایس ایس پی ملیر نے گریبان سے پکڑ کر گھیسٹا اور بکتر بند گاڑی میں ڈال کر گاڑی کو نامعلوم مقام کی جانب روانہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…