منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع، کیا ہونے والا ہے؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع، کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہمنا فیصل واڈا کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واڈا کو کراچی میں سول سوسائٹی کے ایک جلسے کے دوران گرفترار کر لیا گیا ۔ انہیں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے خود… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع، کیا ہونے والا ہے؟

سانحہ کوئٹہ ،خودکش حملہ نہیں تھا کیونکہ ۔۔۔حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے رہنما کے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

سانحہ کوئٹہ ،خودکش حملہ نہیں تھا کیونکہ ۔۔۔حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے رہنما کے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات سے ایوان کو آگاہ کیا جائے، را ملوث ہے تو عالمی سطح پر ثبوت پیش کئے جائیں، پالیسیاں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سانحہ… Continue 23reading سانحہ کوئٹہ ،خودکش حملہ نہیں تھا کیونکہ ۔۔۔حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے رہنما کے بیان نے ہلچل مچادی

قومی اداروں کی نجکاری اپنی جگہ ،حکمرانوں نے اپنی سکیورٹی کے لئے اربوں روپے جھونکنے کافیصلہ کرلیا،وجہ بھی بتادی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

قومی اداروں کی نجکاری اپنی جگہ ،حکمرانوں نے اپنی سکیورٹی کے لئے اربوں روپے جھونکنے کافیصلہ کرلیا،وجہ بھی بتادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک طرف غربت کی سطح میں اضافہ ہورہاہے اورکئی اداروں کے ملازمین کوتنخواہیں بھی دودوماہ بعد جاری کی جارہی ہیں اسی طرح پاکستان سٹیل مل جیسے ادارے کی نجکاری کی تیاریاں بھی جاری ہیں تواس وقت ہی حکمرانوں نے اپنی سکیورٹی کے لئے اربوں مالیت کی گاڑیاں خریدنے کافیصلہ کیاہے اوروفاقی حکومت نے اربوں روپے مالیت کی 35 ہائی سکیورٹی گاڑیاں خریدنے… Continue 23reading قومی اداروں کی نجکاری اپنی جگہ ،حکمرانوں نے اپنی سکیورٹی کے لئے اربوں روپے جھونکنے کافیصلہ کرلیا،وجہ بھی بتادی گئی

واویلا کرنے والی سپر پاور کے اپنے جوہری ہتھیار غیر محفوظ، تہلکہ خیز رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

واویلا کرنے والی سپر پاور کے اپنے جوہری ہتھیار غیر محفوظ، تہلکہ خیز رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے متعلق ٹھیکیدار بننے والے امریکہ کے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو چوری کئے جانے کے شدید ترین خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ اپنے بڑے جوہری ذخیرے کی حفاظت نہیں کر پائے گا۔ تفصیلات… Continue 23reading واویلا کرنے والی سپر پاور کے اپنے جوہری ہتھیار غیر محفوظ، تہلکہ خیز رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

پاکستان کامعاشی حب جام ہوگیا،وجہ سیاست دان نکلے

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کامعاشی حب جام ہوگیا،وجہ سیاست دان نکلے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کادارلحکومت کراچی جس کوپاکستان کامعاشی حب بھی کہاجاتاہے جس میں کراچی میں ٹریفک جام ہوناعام ہے لیکن آج توانتظارکی حد ہوگئی اورکراچی میں جگہ جگہ ٹریفک جام نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، سپر ہائی وے پر حادثے کے بعد 13 گھنٹے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں دوسری جانب شاہراہ… Continue 23reading پاکستان کامعاشی حب جام ہوگیا،وجہ سیاست دان نکلے

محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی . ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک دو مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

رائے ونڈ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت اختلافات کا شکار ہو گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

رائے ونڈ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت اختلافات کا شکار ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت رائے ونڈ مارچ کےمعاملے پر آپس میں ہی اختلافات کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹٰیو کمیٹی کے ممبران اس نقطے پر متذبذب ہو گئےہیں کہ 24مارچ کو رائے ونڈ جایا جائے یا نہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی حلقوں… Continue 23reading رائے ونڈ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت اختلافات کا شکار ہو گئی

وہ پاکستانی جس کے باورچی بھی شوگر مل کے مالک، جو شخصیت آپ سمجھ رہے ہیں یہ وہ ہر گز نہیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

وہ پاکستانی جس کے باورچی بھی شوگر مل کے مالک، جو شخصیت آپ سمجھ رہے ہیں یہ وہ ہر گز نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک شخصیت ایسی بھی ہیں جن کے مالی اور باورچی بھی کروڑوں مالیت کے حصص کے مالکان ہیں۔ اس بات کا انکشاف مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفراللہ نے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کے باورچی اور مالی کے… Continue 23reading وہ پاکستانی جس کے باورچی بھی شوگر مل کے مالک، جو شخصیت آپ سمجھ رہے ہیں یہ وہ ہر گز نہیں

باپ سے بھی 60 سال قبل پیدا ہونے والا شخص، حیران کن خبر

datetime 7  ستمبر‬‮  2016

باپ سے بھی 60 سال قبل پیدا ہونے والا شخص، حیران کن خبر

اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک)قومی ادارہ برائے اعداد وشماریعنی نادرا نے رحیم یار خان کے 35 سالہ شخص کے کوائف میں ایسی بھیانک غلطی کر ڈالی کہ نوجوان نہ تو کہیں نوکری کے قابل رہا اور نہ ہی کسی سرکاری دفتر میں اس کی شنوائی ہوتی ہے۔ رحیم یار خان کے رہائشی نصیر احمد ولد نذیر احمد… Continue 23reading باپ سے بھی 60 سال قبل پیدا ہونے والا شخص، حیران کن خبر