قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنےکی مخالفت کر دی

23  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ دھرنا لازمی نہیں ، پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اگر دھرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو پھر پی پی کو اس

بارے میں سوچنا پڑے گا ۔ دوسری جانب حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) آج مردان میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسے اور ریلی کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔مردان میں پی ڈی ایم کے زیز انتظام احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی۔ ریلی گجوخان فلائی اوور سے شروع ہو کرنوشہرہ روڈ پر جلسے کی شکل اختیار کر کے اختتام پذیرہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…