اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پانچ بچوں کو نہر میں پھینکنے والے شخص کیخلاف حیرت انگیز انکشاف، دکھیاری ماں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی ) پانچ بچوں کو نہر میں پھینکنے والا بچوں کاملزم باپ ابراہیم نشے کا عادی نکلا ملزم ابراہیم اکثر اپنی بیوی پر تشدد کرتا تھا بچوں کی ماں غم سے نڈحال علاقہ میں فضا سوگوار اس حوالے سے پانچ بچوں کی ماں رضیہ بی بی کا کہنا ہے کہ پانچوں بچوں کے قتل کا حساب لوں

گی  شوہر ابراھیم کو کسی بھی صورت نہیں چھوڑوں گی درندہ صفت نے میرے بچوں کو نہر میں بہا کر مجھ سے جدا کردیا  ملزم ابراھیم نشے کا عادی ہے  مجھ پر بھی تشدد کرتا تھا مزید کہا کہ میرے ننھے پھولوں نے اس دنیا میں دیکھا ہی کیا تھا کہ میرے ظالم شوہر نے ان کی جان لے لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…