اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اخترمینگل کورونا وائرس کا شکار

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ، اسلام آباد(این این آئی) بی این پی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں کورونا کی تصدیق اور اپنے ساتھ رابطے میں رہنے والے افراد کو بھی کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کرانے کی تجویز دی ہے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں613 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی اور 11 مریض جاں بحق ہوئے۔این سی او سی کے مطابق کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 445 تک جا پہنچی اور مجموعی اموات کی تعداد 6201 ہو گئی۔کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 12 ہزار 116 ہے ،اب تک 2 لاکھ 72 ہزار 128 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔سندھ میں ایک لاکھ 26 ہزار 743 ، پنجاب میں 95 ہزار 742 ، خیبرپختونخوا 35401، گلگت بلتستان 2565، بلوچستان میں 12370، آزاد کشمیرمیں کورونا کے 2212 کیسزسامنے آچکے ہیں۔24 گھنٹوں میں 22 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جبکہ اب تک مجموعی طور پر23 لاکھ 40 ہزار 72 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔ ملک بھر کے 735 ہسپتالوں میں کورونا کے 1 ہزار 241 مریض زیرعلاج ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…