کراچی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون کو کراچی میں وفاقی حکومت کی فنڈنگ سے شروع کئے گئے میگا پراجیکٹس کی نگرانی اور متعلقہ محکموں کے در میان کوآرڈی نیشن کیلئے فوکل پرسن نامزدکیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔