حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے ،قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے ، جہاد کے اعلان کا مطالبہ کر دیا گیا

6  اگست‬‮  2020

قلات( این این آئی) قلات میں جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے انڈیا اور مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ریلی شہر کے مختلف سڑکوں پر مارچ کرتاہوا مین بازار میں پہنچ کر ایک احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کی ریلی کی قیادت جمعیت کے

رہنماء آغا فضل الرحمان شاہ اور مولانا محمد قاسم فاروقی نے قلات۔ جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے انڈیا اور مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ریلی کی قیادت جمعیت کے رہنماء آغا فضل الرحمان شاہ اور مولانا محمد قاسم فاروقی نے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے اور قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے نغمہ پیش کرنے اور مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہوتا کشمیر کی آزادی کے لیئے ضروری ہے کہ حکمران جہاد کا علان کرے جمعیت کے ہر کارکن پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑے گی انہوں نے کہا کہ انڈیا نے کشمیر میں ایک سال سے مکمل لاک ڈائون کیا ہے مگر اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ کشمیر میں انڈیا کی فوج مظلوم کشمیریوں پر روز بروز ظلم و ستم میں اضافہ کررہے ہیں اگر حکمران کشمیر ی عوام کے ساتھ مخص ہیں توفوری طورجہاد کا علان کرے اگر نغمہ پیش کرنے اور نقشہ تبدیل کرنے سے کشمیر آزاد ہوتی تو ستر سال پہلے کشمیر آزادہو جاتی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…