اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا حکم ہے میر ے لئے اب ۔۔۔!!! فضل الرحمن کو ایسی کون سی فائلیں دکھائی گئیں جو دیکھتے ہی وہ پسینے میں شرا بور ہوگئے ؟حالت خراب ہوتے ہی فوراً ناقابل یقین آفر کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد میں کسی قسم کا دھرنا نہیں دیں گے۔ جلسے جلوس کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہوتا ہے۔تحریک انصاف نے خود بھی جلسے کیے لیکن دھرنا دینا اپوزیشن کے بس کی بات نہیں۔شوکت بسرا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو کیا معلوم کہ شہباز شریف کیا کر رہے ہیں، یا آصف علی زرداری ان سے کون ساکام لیں گے۔اگر ان کے پاس

لوگ ہوتے تو یہ جیل میں پڑی اپنی قیادت کو باہر نکلوانے کے لیے دھرنا دیتے۔شوکت بسرا نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے پاس ان کے کچھ دوست گئے اور چند فائلیں دکھائیں۔وہ لوگ مولانا فضل الرحمن کے آگے فائلیں رکھ کر باہر چلے گئے تھے۔تھوڑی دیر بعد جب وہ اندر آئے تو مولانا صاحب پسینے میں شرابور تھے،ان کی حالت خراب تھی اور کہا کہ میرے لیے کیا حکم ہے۔مولانا نے کہا کہ مجھے کوئی فیس سیونگ دی جائے۔یاد رہے کہ فضل الرحمن نے رواں ماہ  آزادی مارچ کا اعلان کررکھاہے ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…