ن لیگ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا،مشہور و معروف کیس میں سینئر رہنما کو رہا کرنے کا حکم

18  ستمبر‬‮  2019

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے پارکنگ کمپنی کیس میں لیگی رہنما حافظ نعمان سمیت 3 ملزموں کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پارکنگ کمپنی کیس میں لیگی رہنما حافظ نعمان سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقرنجفی

کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائیکورٹ نے رہنما مسلم لیگ ن حافظ نعمان سمیت دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت منظور کر لی،عدالت نے 50،50 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی،عدالت نے حافظ نعمان،تاثیر احمد،مدثر قیوم کی رہائی کاحکم دیدیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…