اگر آپ ملکہ کوہسار’’ مری‘‘ جانے کے خواہشمند ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ زبردست خوشخبری
مری ( آن لائن ) مری میں دو ماہ کی بندش کے بعد پتریاٹہ چیئرلفٹ اور کیبل کار کو اپ گریڈیشن کے بعد سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سیاحت کے لئے ایک اور اقدام ، پتریاٹہ چیئر لفٹ کیبل کارکی 18 کروڑ روپے کی لاگت سے اپ گریڈیشن کا… Continue 23reading اگر آپ ملکہ کوہسار’’ مری‘‘ جانے کے خواہشمند ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ زبردست خوشخبری