بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے قبو ل کرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے قبو ل کرلی ۔اس خودکش دھماکے میں  میں 18افراد جاں بحق جبکہ 72سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں پولیس کے دواعلی افسران… Continue 23reading لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذ ہبی امورسردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم پا کستا ن کی خصو صی ہد ا یت پروفاق کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں قران ناظرہ اور ترجمے کے ساتھ لازمی قراردے د یا گیا ہے ۔اسلام آباد کالج فار… Continue 23reading وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے7فرور ی کو لاہور میں 2خود کش حملہ آواروں کی اطلاع دی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے چند روز پہلے ہی لاہور میں 20سے24سال کی عمر کے دو دہشت گردوں کی لاہور میں موجودگی کے حوالے سے لاہور پولیس کو آگاہ کیا جسکے بعد دریائے… Continue 23reading ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں سات لاکھ میں سے تین لاکھ بجلی کے کنکشن غیرقانونی ہیں،یہ علاقہ خیبرپختونخوا ،بلوچستان یا قبائلی علاقہ جات کا نہیں تو پھر کہاں کا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں سات لاکھ میں سے تین لاکھ بجلی کے کنکشن غیرقانونی ہیں،یہ علاقہ خیبرپختونخوا ،بلوچستان یا قبائلی علاقہ جات کا نہیں تو پھر کہاں کا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے ملک بھر میں واجبات کی وصولی کیلئے سیکیورٹی اداروں کی مدد لینے کی سفارش کر دی ۔وزارت پانی و بجلی کے حکام نے کمیٹی کا آگاہ کیا کہ سکھر الیکٹر ک سپلائی کمپنی (سیپکو)میں اگر 7لاکھ بجلی کے کنکشن ہیں تو… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں سات لاکھ میں سے تین لاکھ بجلی کے کنکشن غیرقانونی ہیں،یہ علاقہ خیبرپختونخوا ،بلوچستان یا قبائلی علاقہ جات کا نہیں تو پھر کہاں کا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

بچی کس کی تھی؟ماں باپ کہاں غائب ہوگئے ؟فیصل آباد کے ہسپتال میں افسوسناک واقعہ

datetime 13  فروری‬‮  2017

بچی کس کی تھی؟ماں باپ کہاں غائب ہوگئے ؟فیصل آباد کے ہسپتال میں افسوسناک واقعہ

فیصل آباد (آئی این پی)والدین 9دن کی بچی الائیڈ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں چھوڑ کر فرار تفصیل کے مطابق 3دن پہلے شمیم نا می خا تو ن 9دن کی بچی کو وارڈ میں داخل کروا کر فرار ہوگئی تین دن تک جب بچی کے والدین نہ آئے تو پھر ہسپتال انظا میہ کو ہوش… Continue 23reading بچی کس کی تھی؟ماں باپ کہاں غائب ہوگئے ؟فیصل آباد کے ہسپتال میں افسوسناک واقعہ

لاہوردھماکہ،دہشت گردوں کے پیچھے کون ہے؟سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا،تشویشناک انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،دہشت گردوں کے پیچھے کون ہے؟سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا،تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کو بنے تین سال گزر گئے،دہشتگرد ابھی بھی اپنے مذموم مقاصد کو جاری رکھے ہوئے ہیں،حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کی خامیاں… Continue 23reading لاہوردھماکہ،دہشت گردوں کے پیچھے کون ہے؟سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا،تشویشناک انکشافات

لاہوردھماکہ،بات معمولی نہیں،بڑا نقصان،نیوز ایجنسی کا دعویٰ،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،بات معمولی نہیں،بڑا نقصان،نیوز ایجنسی کا دعویٰ،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی ) بعض ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 16 اور زخمیوں کی تعداد 70ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ادھر وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش لگتا ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی خاص ٹارگٹ نہیں ہے انہیں صرف لاشیں گرانی… Continue 23reading لاہوردھماکہ،بات معمولی نہیں،بڑا نقصان،نیوز ایجنسی کا دعویٰ،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کادورہ ،سائنسدانوں اور انجینئرزکی تعریف

datetime 13  فروری‬‮  2017

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کادورہ ،سائنسدانوں اور انجینئرزکی تعریف

کراچی(آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سائنسدانوں اور انجینئرزکی اسٹریٹجک پروگرام کی ترقی کے ذریعے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا اسٹریٹجک پروگرام سلامتی کو درپیش خاص خطرات کے پیش نظر ہے، سٹریٹجک فورسز کی آپریشنل تیاریاں ، تربیتی معیار اور… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کادورہ ،سائنسدانوں اور انجینئرزکی تعریف

تمام مسائل کا حل،پاکستان نے بھارت کو پانچ نکات پیش کردیئے

datetime 13  فروری‬‮  2017

تمام مسائل کا حل،پاکستان نے بھارت کو پانچ نکات پیش کردیئے

بوسٹن(آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری بارے پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کشمیر کے تصفیے کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، بھارت کشمیر کوکشمیر ی عوام کے حقوق کے انکار پر مبنی ایک سیاسی تنازعے کے طور پرتسلیم کرے اور تینوں فریقوں کو مانے،… Continue 23reading تمام مسائل کا حل،پاکستان نے بھارت کو پانچ نکات پیش کردیئے