پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

بچی کس کی تھی؟ماں باپ کہاں غائب ہوگئے ؟فیصل آباد کے ہسپتال میں افسوسناک واقعہ

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)والدین 9دن کی بچی الائیڈ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں چھوڑ کر فرار تفصیل کے مطابق 3دن پہلے شمیم نا می خا تو ن 9دن کی بچی کو وارڈ میں داخل کروا کر فرار ہوگئی تین دن تک جب بچی کے والدین نہ آئے تو پھر ہسپتال انظا میہ کو ہوش آیا تین دن تک وارڈ میں ڈیوٹی پر مو جود نرسیں ہی بچی کی دیکھ

بھال کر تی رہیں ہسپتال انتظا میہ نے الائیڈ ہسپتال میں قائم پو لیس چوکی کو اطلاع کی پو لیس نے میڈیکل چارٹ پر درج اڈریس اور موبا ئل فون پر را بطہ کیا تو اڈریس اور نمبر بوگس تھے پو لیس نے نا معلووالدین کی تلاش شروع کر دی ہسپتال انتظا میہ کے مطا بق اگر والدین نہ ملے تو بچی کو چائلڈ پروٹیکشنبیرو کے حوالے کر دیا جا ئے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…