فاروق ستاراورمصطفی کمال نے ہاتھ ملا لئے،ایک ساتھ بڑا سرپرائز
کراچی(آئی این پی)کراچی یونیورسٹی میں قومی یکجہتی کے موضوع پر سیمینار میں دو مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے بھی یکجہتی کا اظہار کر ڈالا۔ پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار ایک ہی تقریب میں ساتھ مدعو کئے گئے،ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ، مسکراہٹیں بکھیریں اور گرمجوشی… Continue 23reading فاروق ستاراورمصطفی کمال نے ہاتھ ملا لئے،ایک ساتھ بڑا سرپرائز