پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل نمبر 1میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ، شدید پتھراؤ سے 7طالبعلم زخمی
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل نمبر 1میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم اور شدید پتھراؤ سے 7طالبعلم زخمی ‘ وائس چانسلر نے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب یونیورسٹی قائد اعظم کیمپس ہا سٹل نمبر 1میں دو طلباء4 تنظیموں کے درمیان جھگڑا کا… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل نمبر 1میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ، شدید پتھراؤ سے 7طالبعلم زخمی