ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کی رکنیت ختم کردی
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ۔ ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ بنیادی… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کی رکنیت ختم کردی