رونے والے ۔۔۔! مریم نواز نے بجلیاں گرادیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنمامریم نوازنے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ ٹوکے کامیاب انعقاد پرپوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے ۔پی ایس ایل کے فائنل کے بعدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں مریم نوازنے کہاکہ لاہورپاکستان کادل ہے ۔انہوں نے کہاکہ رونے والے روتے رہیں گے جبکہ پاکستان انشااللہ آگے ترقی کرتارہے… Continue 23reading رونے والے ۔۔۔! مریم نواز نے بجلیاں گرادیں