جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2017

معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین مولانا محمد خان شیرانی کا پی سی بی کو سپر لیگ کے فائنل کی تقریب میں کم سے کم ’’ڈانس ‘‘کروانے کا مشورہ دینے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے نجم سیٹھی کے نام لکھے گئے خط میں پی ایس ایل فائنل کے… Continue 23reading معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

کر کٹ دیوانگی، ایک پاؤں پر کھڑا ہوکر پشاورزلمی کی جیت کیلئے دعائیں کرنے والے بزرگ 24گھنٹے بعد بے ہوش ،تشویشناک انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017

کر کٹ دیوانگی، ایک پاؤں پر کھڑا ہوکر پشاورزلمی کی جیت کیلئے دعائیں کرنے والے بزرگ 24گھنٹے بعد بے ہوش ،تشویشناک انکشاف

خانیوال (آئی این پی ) ایک پاؤں پر کھڑا ہوکر پشاورزلمی کی جیت کیلئے تسبیح ہاتھ میں پڑ کر دعائیں کرنے والا بوڑھا شخص 24گھنٹے کے بعد گر کر بے ہوش ہوگیا ۔ریسکیو نے فوری طبی امداد دیکر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق پورے ملک کی طرح… Continue 23reading کر کٹ دیوانگی، ایک پاؤں پر کھڑا ہوکر پشاورزلمی کی جیت کیلئے دعائیں کرنے والے بزرگ 24گھنٹے بعد بے ہوش ،تشویشناک انکشاف

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے آغاز کے بعد عمران خان کاایک اور پیغام منظر عام پر آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے آغاز کے بعد عمران خان کاایک اور پیغام منظر عام پر آگیا

بنی گالہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے آغاز کے بعد عمران خان کاایک اور پیغام منظر عام پر آگیا

عمران خان کی مخالفت کے باوجود تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے کون کون سٹیڈیم پہنچا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017

عمران خان کی مخالفت کے باوجود تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے کون کون سٹیڈیم پہنچا،حیرت انگیزانکشاف

لاہور/پشاور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ کرانے کی شدید مخالفت اور میچ نہ دیکھنے کے اعلان کے باوجود خیبر پختونخوا کے 3وزرا میچ دیکھنے لاہور پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی مخالفت اور پنجاب حکومت کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی مخالفت کے باوجود تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے کون کون سٹیڈیم پہنچا،حیرت انگیزانکشاف

چین پاکستان تعلقات میں بڑی پیش رفت،چینی سفیر کے زبردست انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2017

چین پاکستان تعلقات میں بڑی پیش رفت،چینی سفیر کے زبردست انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک )پورے خطے کے لئے علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کا ایک عظیم مثالی منصوبہ ہے، ای سی او کے رکن ممالک نے حالیہ اجلاس میں علاقائی روابط اور خوشحالی میں سی پیک… Continue 23reading چین پاکستان تعلقات میں بڑی پیش رفت،چینی سفیر کے زبردست انکشافات

پاکستانی فورسزنے85 بھارتی گرفتارکرلئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پاکستانی فورسزنے85 بھارتی گرفتارکرلئے

کراچی(آئی این پی ) میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر 85 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ۔اتوارکو ایک نجی ٹی وی کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے لیں جب کہ 85 ماہی… Continue 23reading پاکستانی فورسزنے85 بھارتی گرفتارکرلئے

پاک افغان سرحد،پاکستان نے نرمی کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پاک افغان سرحد،پاکستان نے نرمی کردی

خیبر ایجنسی(آئی این پی )خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر پاکستانی سیکورٹی حکام جزبہ خیر سگالی کے تحت مریضوں سمیت 19افغان باشندوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی گئی تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر سیکورٹی فورسز حکام نے ایمرجنسی نوعیت کے مریضوں اور رشتہ داروں سمیت اونیس افغان باشندوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی… Continue 23reading پاک افغان سرحد،پاکستان نے نرمی کردی

پی ایس ایل کا فائنل ،ریحام خان نے عمران خان پر طنز کے تیرچلادیئے،سنگین الزام عائد

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل ،ریحام خان نے عمران خان پر طنز کے تیرچلادیئے،سنگین الزام عائد

لاہور(آئی این پی)چیرمین تحر یک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان پر دہشت گردی پر سیاست کرنے کا الزام عائد کردیا، کہتی ہیں کہ اچھا ہوتا اگر ’’بنی گالہ ‘‘والے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آتے ‘پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دہشت گردوں کی شکست اور قوم… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل ،ریحام خان نے عمران خان پر طنز کے تیرچلادیئے،سنگین الزام عائد

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب ،نجم سیٹھی کے خطاب کے دوران ’’گونوازگو‘‘کے نعرے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب ،نجم سیٹھی کے خطاب کے دوران ’’گونوازگو‘‘کے نعرے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی جب لاہورمیں فائنل میچ کی اختتامی میچ کے دوران خطاب کرنے پہنچے تواس وقت قذافی سٹیڈیم کے دوانکلویژ سے ’’گونوازگو‘‘کے نعرے لگناشروع ہوگئے اورنعروں کاشوراتنابلندتھاکہ ایک مرتبہ بھی نجم سیٹھی نے بھی ان انکلویژکی طرف دیکھناشروع کردیا۔