سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس سید سجادعلی شاہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ان کاانتقال پیراورمنگل کی درمیانی شب کوہوا۔سجادعلی شاہ کے خاندانی ذرائع نے بھی اس… Continue 23reading سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے