جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی مردوں کیلئے دوسری شادی آسان بنانے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج۔تفصیلات کے مطابق اختر حسنین نے صفدر شاہین کے توسط سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیملی لا آرڈیننس کا سیکشن 6 اسلامی قوانین کے خلاف ہے

درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ نورین سے دوسری شادی کی جس پر پہلی بیوی فرزانہ تنگ کر رہی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت ضروری نہیں۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ فیملی لا آرڈیننس کا سیکشن 6 کالعدم قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…