وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف رات گئے قذافی سٹیڈیم میں کیا کرنے گئے تھے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی شہبازشریف بھی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے جہاں انہوں نے فائنل میچ کے حوالے سے انتظامات کو جائزہ لیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے رات گئے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ وزیر قانون رانا ثنااللہ اور چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی موجود تھے۔وزیر اعلی پنجاب نے سٹیڈ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف رات گئے قذافی سٹیڈیم میں کیا کرنے گئے تھے؟