انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن نے پاکستان کے دو ایٹمی منصوبوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آئی این پی)انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن نے ایٹمی بجلی گھر کے پاور یونٹ کے ٹو اور تھری کے سیف گارڈز کی منظوری دیدی۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے پاکستان کی درخواست پر پاور یونٹس کی منظوری دیدی۔ آئی اے ای اے کی… Continue 23reading انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن نے پاکستان کے دو ایٹمی منصوبوں کی منظوری دیدی