مرادسعید اورمیاں جاویدلطیف کے درمیان ہاتھاپائی اورالزامات ،عمران خان نے انتہائی قدم اٹھادیا، نئی حکمت عملی سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح10بجے طلب کر لیا ، اجلاس میں رکن اسمبلی مراد سعید کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کے نازیبا رویے کا جائزہ لیا جائے گا ، معاملے پر دیگر سیاسی مشاورت کے بعد ایوان زیریں میں سخت… Continue 23reading مرادسعید اورمیاں جاویدلطیف کے درمیان ہاتھاپائی اورالزامات ،عمران خان نے انتہائی قدم اٹھادیا، نئی حکمت عملی سامنے آگئی