وزیراعظم نواز شریف نے کاشف عباسی کے پروگرام کا بائیکاٹ کیوں کیا؟وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباََ ایک سال تک میرے پروگرام کا بائیکاٹ کیا،وجہ شریف خاندان تھا ،معروف اینکر کاشف عباسی کا ن لیگی رہنما جاوید لطیف اور مراد سعید جھگڑے بارے گفتگو کے دوران اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق کاشف عباسی نےگزشتہ رات اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے کاشف عباسی کے پروگرام کا بائیکاٹ کیوں کیا؟وجہ سامنے آگئی